کنچن کچہری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - طوائفوں کی لڑائی جھگڑوں کو نمٹانے والی عدالت یا محکمہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - طوائفوں کی لڑائی جھگڑوں کو نمٹانے والی عدالت یا محکمہ۔